ہم سے ویب سائٹ بنوائیں

السلام علیکم

اگر آپ اپنے کاروباری کے لیے ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو ہم سے درج ذیل وٹس اپ نمبر پہ رابطہ کریں۔

03033955940

شرائط و ضوابط

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل ایک ویب سائٹ بیس ہزار سے پچاس تک کی بنتی ہے۔ اس کے لیے ہمیں ڈومین اور ہوسٹنگ اور سیکیورٹی سرٹیفیکٹ خرید کر ویب سائٹ ڈیزائن کر کے تیار کرنا ہے۔

یاد رہے کہ ڈومین اوڑ ہوسٹنگ کی سالانہ فیس ہوتی ہے ہم آپ کو ایک سال کی ڈومین اور ہوسٹنگ خرید کر ویب سائٹ تیار کرنے کے بعد آپ کو تمام پاسورڈ اور ڈیٹا فراہم کریں گے۔ اس کے بعد اگلے سال آپ خود اپنے اکاونٹ لاگ ان کر کے سالانہ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

ہمیں آپ جیزکیش ایزی پیسہ بینک یا اگر آپ بیرون ملک سے ہیں تو Payoneer یا ٹرانسفروائز سے پیسے بھیج سکتے ہیں۔

ویب سائٹ کی قیمت

آج کل کچھ لوگ ہزار پندرہ سو میں غیر معیاری ویب سائٹس بنا کر دے رہے ہیں ان سے محفوظ رہیں کیونکہ ایک اچھے ویب سائٹ کی کم سے کم قیمت بھی بیس ہزار سے کم نہیں ہوتی۔

ویب سائٹ کی قیمت آپ کی ڈومین اور ہوسٹنگ پہ منحصر ہوتی ہے کچھ ہوسٹنگ بہت سستے اور کچھ بہت مہنگے ہوتے ہیں۔ شروع میں ہر کوئی نارمل ہوسٹنگ استعمال کرتا ہے مگر جب ویب سائٹ مشہور ہوجائے تو نارمل ہوسٹنگ زیادہ ٹریفک برداشت نہیں کر سکتا۔

اگر آپ اس طرح کی خبروں کی اردو ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو نارمل اور معیاری ہوسٹنگ اور ڈاٹ کام ڈومین سے ویب سائٹ بنا کر دیں گے جس کا ٹوٹل خرچہ 25000 پچیس ہزار ہوگا۔ یہ ویب سائٹ جس میں آپ خبریں پڑھ رہے ہیں یہ بھی ایسی ہی ہوسٹنگ پہ ہے۔

باقی اگر نیوز ویب سائٹ کے علاوہ کسی اور قسم کی ویب سائٹ بنوانا ہو تو وٹس اپ کر کے قیمت پوچھ لیں۔ یاد رہے ہم ورڈپریس ویب سائٹس بناتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے میری ذاتی ویب سائٹ چیک کریں

abdulraheem.pk

ہمارے بنائے گئے چند ویب سائٹس۔

abdulraheem.pk
Khalidtrick.com
Australianurdutv.com.au
sabeekazmi.com.au
Mediahit.online
news75media.com
news66media.com
freehatworld.com
geoheadlinenews.com
thenewzguru.com
logictvnews.com
eriterianmedianetwork.org
habeshashow.com
khog.es
chayewala.com
breakingnews308.com

تو دیر کس بات کی؟

ابھی وٹس اپ کریں اور تفصیلات حاصل کریں۔

03033955940

یہاں کلک کر کے شیئر کریں