×

اسرائیل کا UNO عملے کو ویزہ دینے سے انکار! عالمی ادارہ بے بس صیہونی ریاست نے انتہائی قدم کیوں اٹھایا؟ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

تل ابیب (ویب ڈیسک) غیر قانونی اسرائیلی آباد کاری کی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کی فہرست تیار کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی پر غصے میں مبتلا اسرائیل نے ایجنسی کے عملے کا کئی مہینوں سے ویزا روک رکھا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے حقوق کے دفتر کے ترجمان روپرٹ […]