×

طارق جمیل جیک ما اور ریشم سمیت 184 افراد کو سول اوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر 184 شخصیت کے لیے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان کردیا۔ ‏سول ایوارڈز اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والی ملکی وغیر ملکی ‏شخصیات کودیے جائیں گے۔ ان میں سے 6 شخصیات کونشان امتیازعطا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ معروف مذہبی اسکالرمولانا طارق ‏جمیل […]