×

حریم شاہ نے ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی فرمائش کی تو کیا ہوا؟ جانئے تفصیلات

ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ سے مشہور ہونے والی متنازع اسٹار حریم شاہ اب تک کئی نامور سیاست دانوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا چکی ہیں تاہم اب انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک […]