×

محرم کے مہینے میں نکاح جائز ہے یا نہیں ؟ علماء کیا کہتے ہیں۔ جانئے تفصیلات

لاہور ( آن لائن ) اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کو سال کے بارہ مہینوں میں خاص طرح کا امتیاز حاصل ہے، صحیح بخاری میں ایک حدیث مبارکہ ہے، جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج الوداع کے موقع پر ایک طویل اور نہایت ہی قیمتی نصائح پر مشتمل خطبہ […]