×

دشمن سے ہاتھ ملانے والا دوست کبھی مخلص نہیں ہو سکتا ۔!ترک صدر طیب اردگان نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنےکا اعلان کر دیا

حرہ(ویب ڈیسک )اسرائیل سے تعلقات پر ترکی کی متحدہ عرب امارات پر کڑی تنقید ، ترک صدر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرکے اپنا سفیر واپس بلانے کی دھمکی دیدی، تفصیلات کے مطابق ترکی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات بحالی کی مذمت کی ہے اور اس معاہدے کو غداری قرار […]