×

نوجوانوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔!! سی پیک انٹرن شپ کا اعلان، اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نوجوانوں کے لیے سی پیک انٹرن شپ کا اعلان کردیا ، نوجوان 3ماہ کی انٹرن شپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سماجی کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]