×

پب جی کھیلنے والوں کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ۔۔۔ جامعہ بنوریہ کراچی کے فتوے نے پاکستان میں نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں پب جی گیم ایک بار پھر متنازعہ ہو گئی، مفتی زبیر محمود نے کہا ہے کہ پب جی کھیلنا ناجائز اور حرام ہے ۔ بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرات پڑرہے ہیں۔ نجی چینل سماءنیوز کے  پروگرام میں بات کرتے ہوئے مفتی زبیر نے کہا ہے کہ پب جی گیم […]

”کیا مولانا فضل الرحمن کو اب کوئی اسرائیلی سازش نظر نہیں آ رہی ہے؟ جب اے این پی رہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہا تھا ، تو مولانا فضل الرحمان کو گونکا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہیے تھا بلکہ کیاکرتے؟ سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس کو سوشل میڈیا پر اسرائیل نواز پریس کانفرنس کہا جانے لگا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اے این پی رہنمائوں اور مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ صارفین کا کہنا تھا کہ میاں افتخار کی پریس کانفرنس […]

شاہ محمود قریشی، سعودی عرب اور معافی تلافی؟

اگر شاہ محمود قریشی یا سعودی عرب میں سے کوئی ایک بھی اکڑ گیا تو؟ اس ایک جملے میں شائد مستقبل کا منظرنامہ دھندلا سا گیا ہے۔ اگر واقعی دستیاب مفروضوں کی بنیاد پر دوست ملک ہمارے وزیر خارجہ کا استعفیٰ ہی مانگتا ہے تو پھر حکمران جماعت یعنی پاکستان تحریک انصاف کے پاس دو […]

یکم ستمبر سے بزرگ شہریوں کی پنشن گھر پہنچانے کاحتمی فیصلہ ، وفاقی حکومت نے بزرگ شہریوں کو کریڈٹ کارڈ اور قرضے کی سہولت بھی دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ۔ایج بینیفیٹس انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ مجھے […]

عمران خان پج جی کھولو۔ ٹویٹر پہ ٹرینڈ بن گیا۔

عمران خان پب جی کھولو۔ ٹویٹر پہ ٹرینڈ بن گیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے پن جی کی بندش پر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے۔ بہت سے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ورکرز کا آمدنی بھی اس سے جڑی ہوئی ہے۔ چند دن پہلے پب جی کا وفد پاکستان آیا تھا جس […]