×

ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کی یقین دہانی کروائی

اسلام آباد: ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر قانونی مواد کی شیئرنگ روکنے اور پاکستانی قوانین کے مطابق سوشل میڈیا پر مواد کی شیئرنگ کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر قانونی مواد کی شیئرنگ کی روک تھام کے لیے […]

مسلح افواج کے افسروں اورجو انوں کیلیے اعزازات کی منظوری

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کی منظوری دی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے جن تینوں افواج کے افسروں اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کی منظوری دی ہے، ان میں10 افسروں اور جوانوں کو ستارہ بسالت ،68تمغہ بسالت،54 […]

ترجمان سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تصدیق کردی

کراچی: وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد و اتفاق خوش آئند ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مُرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے کمیٹی کی تشکیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

”یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا“

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے ، پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہاریکجہتی کرتا ہے ۔متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدے پر پاکستانی دفتر خارجہ نے پہلا باقاعدہ […]

”ڈیئر عربز! ہم غریب ضرور ہیں لیکن بے شرم نہیں‎‎‎“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان طے پانے والے معاہدوں نے پوری امت مسلمہ کو شدید غم میں مبتلا کر دیاہے ۔ مسلم دنیا سے مختلف بیانات کے ساتھ اقدام کی شدید مذمت جاری ہے ۔ کہیں لوگ اسے امن کی طرف ایک مثبت قدم کہہ رہے ہیں تو کہیں […]

پنجاب حکومت کا آج رات سے صوبہ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آج رات سے صوبہ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔ وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں […]