×

جب وہ مچھلی لے کر آیا تو غریبوں میں تقسیم کر دی

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔ یرکا آپ کا بڑا وفادار غلام تھا ایک دن آپ نے فرمایا یرکا آج مچھلی کھانے کو دل کرتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے آٹھ میل دور جانا پڑے […]