×

گھر بیٹھے خانہ کعبہ کا دیدار کریں۔ اک ایسی ایپلیکیشن جس سے آپ خانہ کعبہ کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں

سعودی عرب میں کر ونا وائر س کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عائد لاک ڈاؤن کی پابندی کی وجہ سے ایپ متعارف۔ اس دوران مکہ میں صرف علما کو نماز تراویح میں ذاتی طور پر شریک ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ اب جب کہ کرو نا وا ئرس کی وجہ سے سعودی عرب […]

آج حرم مکہ میں سوشل ڈسٹنگ کے ساتھ طواف کیا گیا۔

آج حرم مکہ میں سوشل ڈسٹنگ کے ساتھ طواف کیا گیا۔ حج سے پہلے تمام حجاج کو کرونا ٹیسٹ کے بعد 14 دن قرنظینہ میں رہنا پڑا اور حج کی تکمیل کے بعد بھی اتنے ہی دن قرنظینہ میں رہنا ہوگا۔ شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کو حج کی اجازت نہیں دی […]

حج کی تیاریاں مکمل۔ مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع

مکہ المکرمہ: رواں سال حج کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عازمین حج کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حاجیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد […]