×

شہباز فضل الرحمان ملاقات ؛ عید کے بعد کیا کریں گے . تفصیلات

لاہور: اپوزیشن نے عیدالاضحٰی کے فوری بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے پارلیمنٹ […]