×

کورونا کی چھٹی : آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی

راولپنڈی ( ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہےکہ کورونا کیخلاف کامیابی قومی ردعمل سےسےممکن ہوئی، NCOCنے وسائل کا بہترین استعمال کیا،انسداد پولیو مہم پاکستان کو پولیو فری بنانے کی قومی کوشش کا حصہ ہے، دوسری جانب بل گیٹس نے وسائل کی کمی کے باوجود کورونا کے خلاف پاکستانکی کامیابی کو سراہا۔ […]