×

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے زبردست تعلقات ، عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کے حامی سیاستدان قرار دیے جاتے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے زبردست تعلقات ہیں،پیپلزپارٹی کے دور میں جوبائیڈن کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو تعلقات بنانے میں وقت لگے گا۔ سینئر صحافی صابر شاکر […]