×

گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کا کل سے سرکاری اسپتال کی او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ نے کل سے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وارڈز و سینٹرز میں کام کرنے والے طبی عملے کا ہیلتھ رسک الاونس نہ روکا جائے، ہیلتھ رسک الاونس […]

خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی، سیمی فائنل میں رسائی کا امکان

راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 21ویں میچ میں فخر زمان کی نصف سنچری اور مصدق احمد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 73رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔         پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں 206 رنز کے تعاقب میں سدرن […]

چترال کیلئے اعزاز؛ پوزیشن ہولڈر ایس پی خالد خان اقوام متحدہ امن مشن کیلئے منتخب

پشاور: چترال کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایس پی انویسٹی گیشن خالد خان اقوام متحدہ امن مشن کے لئے منتخب ہو گئے۔ جنت نظیر وادی چترال کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، چترال کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے  ایس پی انوسٹی گیشن خالد خان یو این امن مشن کے […]

موٹرے وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار

لاہور: موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مرتکب دو ملزمان میں سے ملزم شفقت کے بعد اب مرکزی ملزم عابد ملہی کو واقعے کے 33 دن بعد گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق ملزم […]

شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ […]

الکوہل کا پلانٹ اور شوگر ملیں۔!! خسرو بختیار کے بھائی کے کتنے خفیہ اثاثے منظر عام پر آگئے؟ جان کر پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ نہایت قابل اعتماد سورس یہ کہتا ہے کہ خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے 250ارب روپے کے اثاثے برآمد کئے،  ان کی شوگر ملیں ہیں، ایک الکوہل کا پلانٹ ہے اور تین شوگر ملیں […]

شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ،شہباز گل کا سنگین الزام

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ۔  637 ملین روپے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے اب جوابدہی سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

ثانیہ مرزا شعیب ملک سے ناراض ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ مداحوں کے لیے ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان پر غصہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شعیب ملک نے بتایا کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد اہلیہ کو فون کیا تو وہ بہت غصہ ہوگئیں۔آل رائونڈر نے […]

اپوزیشن کی تحریک ! عمران خان بھی میدان میں آگئے، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم کی طرف سے وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد […]

دنوں کے اندر امیر بننے کا نسخہ، چلتے پھرتے یہ اسم اعظم پڑھتے رہا کریںصدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں  جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے ۔ وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان […]