×

چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے۔ گھر میں ساس اور سسر اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے۔ بیگم اور […]