×

کیابھارت نے سعودی عرب کو پاکستان سے چھین لیا ہے اور کیسے؟ بی بی سی نے مودی سرکار کی چالوں کو بے نقاب کر دیا

جمعرات کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ایک تاریخی معاہدہ طے پایا، جس کے مطابق اسرائیل مغربی کنارے کے بڑے حصوں کو الحاق کرنے والے اپنے منصوبوں کو ملتوی کرے گا اور دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کا آغاز ہو گا۔ اب تک اسرائیل کے خلیج کے عرب ممالک سے سفارتی تعلقات […]