×

شاندار خبر:عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان

 دہلی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان، متاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک خط میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے رائے بریلی میں دریا کنارے اپنی 5.5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کردی، […]