×

13 سالہ لڑکی، شادی شدہ خاتون اور 2 بچے اوباشوں کی ہوس کا نشانہ بن گئے

قصور / کوٹ رادھا کشن: قصور،کوٹ رادھا کشن اور پھولنگر کے نواحی علاقوں میں 13 سالہ لڑکی، شادی شدہ خاتون اور 2 بچے اوباشوں کی ہوس کا نشانہ بن گئے۔ نور پور جٹاں کی ثریا بی بی نے تھانہ صدر چونیاں میں درخواست دی کہ اس کی 15سالہ بیٹی گھر میں  اکیلی تھی کہ گاؤں […]