×

پاکستان ایک ڈیپ سٹیٹ ہے، اسے دراصل کون چلا رہا ہے ؟ ہلیری کلنٹن کے انٹرویو کے چند اقتباسات آپ کو حیران کر ڈالیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) امریکہ کی سابق سیکرٹری اسٹیٹ نے ایک انٹرویو میں پاکستان کو ”ڈیپ اسٹیٹ“کی اعلیٰ ترین مثال کہہ کراینکر کی جانب سے دئیے گئے ایک سوال کا جواب دیا۔گزشتہ ہفتے ایک ٹی وی انٹرویو میں جب اینکر نے ہلیری کلنٹن سے سوال کیا کہ ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے اور اسے کن لوگوں نے […]