×

پاکستان کو ’’ڈسٹ بن‘‘ نہ بنائیے

کئی دنوں سے دیکھ رہا ہوں علاقے میں چھوٹے چھوٹے کارخانے جو گھروں میں ناجائز طورپر قائم کیے گئے ہیں، وہاں روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں پرانے کمپیوٹر لاکر رکھے جاتے ہیں اور بعدازاں انہیں توڑ کر مخصوص سامان کو ایک سائیڈ کرکے باقی ٹھوس پلاسٹک جو ناقابل فروخت ہے، اسے گراؤنڈ میں پھینک دیا […]