×

پیمرا نے پاکستانی ڈراموں پر پابندی عائد کر دی

پیمرمرا نے سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر ڈراما ’جلن‘ پر پابندی لگائی ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ اور’’عشقیہ‘‘ کے بعد ’‘جلن‘‘ پر بھی پابندی عائد کردی۔ گزشتہ روزپیمرا کے آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرجاری کی جانے والی پریس ریلیزکے مطابق پیمرا نے نجی چینل کے ڈرامے ’’جلن‘‘ […]