×

ایک یہودی نےآپ ﷺ کی پیدائش کے بعد آپ ﷺ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟ ایمان افروز واقعہ

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے  کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا. اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا ہوا ہے جو یتیم […]