×

تم نے پنجابیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا ، پنجابیو! پگ کو داغ نہیں لگنے دینا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مال رود سے ملحقہ ٹمپل روڈ پر احتجاج کیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور رہنما کارکنوں کے جلوسوں کے […]