×

مولانا عادل کے قتل میں دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کا انکشاف

 کراچی: مولانا عادل قتل کیس میں تفتیشی حکام نے دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات میں دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کے کچھ شواہد ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتہ کو شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم […]