×

پودینے کی چائے دماغ کو تیز کرتی ہے مگر کیسے ؟ جانیں اس میں چھپے آپ کی صحت اور خوبصورتی کے وہ راز جو شاید ہی آپ کو معلوم ہوں۔۔

پودینے کی چائے سے متعلق اکثر بتایا جاتا ہے کہ یہ تیزابیت اور سینے کی جلن دور کرنے کے حوالے سے بہت فائدہ مند ہے۔ مگر پودینہ بھی کئی اقسام کا ہوتا ہے ایک سادہ پودینہ جو ہم کھانوں میں سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح پودینے کی ایک قسم پہاڑی پودینہ […]