×

میں جنرل پرویز مشرف سے بات کرتا ہوں کہ وہ آپ کو صدر پاکستان بنا دیں۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان کو جب یہ پیشکش کی گئی تو انہوں نے اسے کیا کہہ کر ٹھکرا دیا ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ ججز کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ آیا۔ بہ حیثیت چیف جسٹس آف پاکستان میں کامن ویلتھ ججز کا پیٹرن بھی تھا۔ اس کے لئے صدر کو ریفرنس بھیجا گیا۔ غالباً صدر ایسے کسی معاملے کی اجازت دینے سے پہلے اپنے مصاحبین سے مشورہ کرتے ہوں گے۔ سابق چیف جسٹس […]