×

”پاک چائینہ اکنامک کوریڈور کے بعد ہمالیہ کوریڈور‘ بنانے کا منصوبہ، اس منصوبے کے تحت گوادر کوکس طرح نیپال کے ساتھ ملایا جائے گا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) چین نے سی پیک کو مزید توسیع دے کرہمالیہ کوریڈور بنانے کا فیصلہ کرلیا ، ہمالیہ کوریڈورگوادرپورٹ کو نیپال سے ملانے کا منصوبہ ہے،ہمالیہ راہداری نیپال کو تبت، سنکیانگ کے راستے گوادر سے ملائے گی، امریکی ایلچی نے اسلام آباد آکرپاکستان پر دباؤ ڈالا کہ منصوبے سے دور رہے،لیکن پاکستان نے، صاف […]