×

پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق

 اسلام آباد: پاک فضائیہ نے لاہور۔ اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی جس میں مختلف لڑاکا ااور تربیتی طیاروں نے حصہ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کی مختلف اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ موٹروے پر لینڈنگ کے بعد اپنے ائیر […]