×

کو 60 ہزارغباروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا پرچم تیار کرنے کا اعزازحاصل

اسلام آباد: ساٹھ ہزار سے زائد غباروں پر مشتمل پاکستانی پرچم کو دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا ہونے کا اعزاز مل گیا۔ اردو زمین نیوز کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں غباروں سے تیار 40 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا قومی پرچم عالمی ریکارڈ بن گیا، 60 ہزار سے زائد غباروں پر مشتمل […]