×

افغانیوں کیلیے نئی ویزا پالیسی، ارسا کے وفاق و پنجاب کے نمائندوں کو ہٹانے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک، پاکستان اور برطانیہ کے مابین پروازوں کے اجراء، افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی، ارسا کے وفاقی اور پنجاب کے ممبرز کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔ […]