×

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور نایاب گوہر مل گیا۔ بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور منفرد اعزاز چھین لیا، پاکستانی کرکٹ شائقین خوشی سے نہال

مانچسٹر (ویب ڈیسک) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور منفراد اعزاز چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کردیا، بابر اعظم، ویرات سے زیادہ گیندیں کھیل […]