×

فوج مخالف بیانیہ (ن)لیگ کو لے ڈوبا! ناراض لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے کس سے رابطہ کر لیا؟ شریف خاندان کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کئی لوگوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو کہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، کیوں کہ وہ مزید یہ بردشت نہیں کرنا چاہتے  کہ ان کی پارٹی قیادت فوج پر اس طرح کیچڑ اچھالتی رہے، یا کسی ایسے ایجنڈے کو آگے بڑھائے […]

عمران خان کی نئی خطرناک دھ مکیاں! فوجی قیادت نئی مشکل کا شکار، پاکستان میں سیاسی انتشار اپنے عروج پر جا پہنچا،سینئر صحافی رؤف کلاسرا کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف اینکر رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ اس وقت فوجی قیادت مشکلات کا شکار ہے جبکہ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان اس بات کو ظاہر کرتا ہے  کہ مسلم لیگ (ن) کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔رؤف کلاسرا کا اپنے وی لاگ […]

میاں صاحب نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کئی کوششیں کیں لیکن ہر دفعہ ۔۔۔۔ نواز شریف کی فوج کے ساتھ کیوں نہیں بنتی ؟ ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق کا پول کھول دینے والا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کئی کوششیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے فوج کیخلاف کی جانے والی حالیہ تقاریر کے بعد پاکستان مسلم لیگ ضیاءالحق گروپ کے سربراہ […]

بریکنگ نیوز: مودی سرکار اور بھارتی افواج کے خواب چکنا چور۔ ایسی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا کہ پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک )ہمسایہ ملک بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر چڑھائی کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور ناکامی کا سامنا کرنا ، دوسرے کا منہ لال دیکھ کر اپنا منہ تھپڑمار کر لال کر لینے والی بات انڈیا پر فٹ آتی ہے۔ پاکستان کے پاس جدید میزائیل ٹیکنالوجی بھارت کو ہمیشہ چبھتی […]

چین کے صدر’ شی جن پنگ‘ نے فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا

بیجنگ(این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج پیپلز لبریشن آرمی کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گوانگ ڈونگ صوبے کے ایک فوجی اڈے کے دورے کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کی […]

آذری فوج نےآرمینیا فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی آذربائیجان نے آرمینیا کے 26علاقوں کے بعد ایک اور شہر پر راتوں رات قبضہ کر لیا ، آذربائیجان فوج کادھماکہ خیز اعلان

ناگورنو کاراباخ ( آن لائن )ناگورنو کاراباخ جنگ میں آرمینیا کی فوج کی مسلسل پسپائی جاری،آذربائیجان نے 26 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق آذبائیجان کےڈپٹی ہیڈ آف مشنز سمیر گلئیوف کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے پہلےجنگ کا آغاز کیا جس کے بعد ہم نے جوابی کارروائی کی ہے۔ آرمینیا کے خلاف […]

بریکنگ نیوز: نواز شریف پھر پاک فوج پر چڑھ دوڑے.موجودہ پاک آرمی میں کیا نقص نکال دیا؟ عالمی برادری میں پاکستان کا سر شرم سے جھک گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج تب ہوگی جب آئین کی پاسداری کرے گی۔ اپنی زیر صدارت پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹرز کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب میں سابق وزیر اعظم نے کہا: بی بی […]

پاک فوج دنیا کی ایک بہترین فوج کیسے بنی ؟ 1982 میں ہم ہتھیار اور دیگر سامان خریدنے چین گئے تو وہاں ہماری ملاقات چند بزرگ شخصیات سے خاص طور پر کیوں کروائی گئی ؟ سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کی ایک زبردست معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اورچین کے مابین تذویراتی شراکت مثالی ہے‘ اس لئے کہ یہ شراکت‘انسانی رشتوں کی گہرائی اوروسعت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے۔ یہ1980ء کی دہائی کی بات ہے جب ثقافتی انقلاب کے بعد چین نے ایشیا پیسیفک کے خطے اوراس سے آگے تک بغیر کسی شرائط کے اقتصادی تعاون کی […]

38سال فوج کی نوکری کی، زبانی وارننگ تک نہیں ملی۔۔۔“غداری کے مقدمہ کے اندراج کے بعدجنرل (ر) عبدالقیوم پھٹ پڑے ، حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا ہے کہ یہ دن بھی آنا تھا کہ پاک فوج کی 38سال ملازمت کی تحریری تو بہت دور کی بات کبھی زبانی وارننگ بھی نہیں ملی، اب ہمارے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، پتہ نہیں ہم کدھر جا […]

6 ستمبر کا جذبہ

ہم ہر سال 6 ستمبر کو قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔ اس دن پاک فوج کی دفاعی کارکردگی اور لازوال قربانیوں کو یاد کیا جاتا ہے اور جنگ ستمبر کے قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔  اس دن کو منانے کا ایک مقصد پاکستان کی دفاعی و عسکری قوت کو […]