×

پاکستان کو آپ پر بہت فخر ہے

کراچی: فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی مداح نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عروہ حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبادک باد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]