×

مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

پشاور (آن لائن)85کلواور 20کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 300روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے  جبکہ حکومت کی جانب سے سستا آٹا کی فراہمی جزوی طور پر کم ہونے کے باعث آٹا غائب ہو گیا ہے  جس کے باعث شہریوں کو سستے داموں آٹا نہیں مل رہا ہے ۔ دوسری طرف نابنائیوں کو کوٹہ […]