×

عمرے کی بحالی، وزارت داخلہ علیحدہ بیان جاری کرے گی

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ عمرہ کی بحالی کا فیصلہ وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگا۔ سعودی وزارت داخلہ کا […]