×

کراچی بارشیں؛ حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں، عروہ حسین

معروف اداکارہ عروہ حسین نے کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے 90 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے اور کچے مکانات سے پوش علاقوں تک بارش کے پانی میں ڈوب گئے۔  مجموعی طور پر 23 […]