×

گناہ کا شوق اور عذاب کا ڈر

گناہ کا شوق اور عذاب کا ڈر ایک شخص حضرت ابراہیم بن ادھمؒ کے پاس آیا،  نوجوان تھا، کہتا ہے حضرت! گناہ کا مرتکب ہوتا ہوں، چھوڑا بھی نہیں جاسکتا، ڈر بھی لگتا ہے کہ عذاب ہو گا تو کوئی طریقہ بتا دیں کہ میں عذاب سے بچ جاؤں اور گناہ بھی کرتا رہوں۔اللہ والے […]