×

ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو عالمی طاقت بن کر اُبھرے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ری سیٹنگ روبوٹک پاکستان کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمینار کےاختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر اعظم نے کہا کہ کہاانفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ […]