×

نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خان ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کے معاملے پرنوازشریف کی جائیداد، کمپنیوں میں  شیئرزضبطگی اوربینک […]