×

فرانسیسی صدر دماغی مریض ہیں!! مساجد بند کرنے اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے سے کیا ہوگا؟ رجب اردگان میدان میں آگئے، یورپ کے ڈوبنے کی پیشگوئی کر دی

انقرہ (نیوز ڈیسک ) ترک صدر کا کہنا ہے کہ فرانسیسی صدر دماغی مریض ہے اسے علاج کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مساجد بند کرنے اور مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاون پر ترک صدر کی جانب سے فرانس اور یورپ پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ ہفتے کے روز جاری ایک بیان میں رجب طیب […]