×

شکی مزاج خاتون اور گنجی عورتوں کے ساتھی دوستیاں کرنے والا مرد : دن بھر کی مصروفیات کے بعد ایک موڈ فریش کردینے والی دلچسپ تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) بچپن میں جب ایک بار ہم اسکول کی پکنک پر کوٹ پہن کر گئے تو تمام ٹیچرز نے حیرت سے دیکھا۔۔ کہاتو کچھ نہیں۔۔ اس دوران اچانک باتوں باتوں میں ایک ٹیچر نے سوال پوچھ لیا۔۔ اون کسے کہتے ہیں؟ ہم نے نفی میں گردن ہلاتے ہوئے کہا، نہیں معلوم۔۔ نامور صحافی […]