×

کیا پرانے شادی شدہ جوڑوں کی شکلیں ’’واقعی‘‘ ایک جیسی ہوجاتی ہیں؟

اسٹینفرڈ: ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ شادی کو ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد میاں بیوی کی شکلیں ایک دوسرے سے ملنے لگتی ہیں، جیسے وہ آپس میں حقیقی بہن بھائی ہوں۔ اس بارے میں 1987 کی ایک نفسیاتی تحقیق بھی سائنسی ثبوت کے طور پر پیش کی جاتی ہے  جس میں مشہور نفسیات […]