×

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو : شریف خاندان کے خلاف پاناما کیس میں پیپلز پارٹی نے کیا کردار ادا کرکے نواز شریف کو نااہل کروایا تھا ؟ رؤف کلاسرا نے شریفوں اور زر والوں کے سیاسی رومانس کے پلے کچھ نہ چھوڑا

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں چند لوگ ہی ایسے بچے ہیں جنہوں نے میزبانی کی پرانی روایت برقرار رکھی ہوئی ہے۔ مہمان نوازی اور میزبانی ہر ایک کا ظرف نہیں۔ کھانا کھلانا فقیروں اور ولیوں کی روایت ہے۔غیاث الدین بلبن کے بارے کہا جاتا ہے کہ جب وہ بابا فرید گنج شکرؒ کے پاس […]