×

یہ کوویڈ 19 نہیں کوویڈ 18 ہے

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وبا نہیں بڑھ رہی، تعداد میں بھی اضافہ نہیں ہو رہا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ حکومت یا تو تعداد چھپا رہی ہے  یا درست معلومات نہیں دےرہی، […]

پی ڈی ایم کے ذریعے عوام کو حقوق دلوائیں گے، شاہد خاقان عباسی پی ڈی ایم کے ذریعے عوام کو حقوق دلوائیں گے، شاہد

اسلام آباد: (12 اکتوبر 2020) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے  کہ ملک سے مسائل کا خاتمہ صرف حقیقی جمہوریت میں ہی ممکن ہے۔ عمران خان کی بات نہیں کر رہے، ہمیں نظام کو بدلنا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

ہماری تحریک جمہوریت کیلئے ہے اداروں سے ٹکراؤ کے حق میں نہیں، شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں بلکہ مسائل میں گھرے عوام کو نا اہل حکومت سے نجات دلانا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ہاﺅس کراچی میں اخبارات و جرائد کے مدیروں سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ […]

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرلیا ممکنہ گرفتاری سے پہلے حکومت کو سنگین دھمکی دے ڈالی“

راولپنڈی،اسلام آباد ( آن لائن ) قومی احتساب بیورو نےکل مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوکل ایم ڈی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کو تعیناتی کا تمام ریکارڈ ساتھ […]