×

پاکستان میں آئندہ چند برسوں کےبعد سیاحت بالکل ختم ہوجائے گی اس کے پیچھے بڑی اور بنیادی وجہ کیا ہو گی ؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کے استعمال سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر وفاق اور چاروں صوبوں سے ملک بھر کے دریاوں اور نہروں کے  کنارے درخت لگانے سے متعلق رپورٹ 4ہفتوں میں طلب کر لی ہے ۔از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی […]