×

ایک ایسی زبان جو کوئی نہیں سمجھ سکتا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی ایشیا میں ایک خفیہ زبان ہے جو صرف ہیجڑے جانتے ہیں. پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں بسنے والے ہیجڑے ایک ایسی مخلوق ہیں جو مردوں کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ان کی روحیں عورتوں جیسی ہیں. وہ اپنے آپ کو شی میل ، خواجہ سرا اور مخنث بلاتے […]