×

سام سنگ کا مہنگا ترین فون پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب۔۔۔ قیمت اور فیچر کیا ہیں ؟ جانیے

لندن(ویب ڈیسک)سام سنگ نے اپنا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی زی فولڈ 2 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جو کمپنی کا مہنگا ترین فون ہے۔ اس فون کو یکم ستمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جبکہ ابتدائی جھلک اگست میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے ساتھ پیش کی گئی تھی۔ فون […]