×

پاکستانی بینکنگ انڈسٹری سائبر حملوں کی زد میں، اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

 کراچی: اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بینکنگ سروسز گروپ ڈاکٹر عنایت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ انڈسٹری سائبر لٹیروں کے نشانے پر ہے، چند برس میں ریاستی سپورٹ سے درجن بھر سائبر حملوں میں پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر عنایت حسین نے 13 ویں انٹرنیشنل موبائل […]