×

زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے ۔۔؟؟ پاکستان کے اس حکمران کا تذکرہ جس نے اپنی زندگی کی جمع پونجی سے پلاٹ تو خرید لیا ، مگر مرتے دم تک اس پر مکان نہ بنا سکا

لاہور (ویب ڈیسک) اطہر ندیم صاحب سب کے ساتھ نہیں کھلا کرتے تھے‘ مجھ پر شفقت فرماتے۔ کئی بار اپنا کالم لکھواتے‘ درمیان میں کوئی اور بات یاد آتی تو پندرہ بیس منٹ اس پر خرچ کر ڈالتے یوں ایک گھنٹے کا کام تین چار گھنٹوں پر پھیل جاتا۔ ایک بارقوالی پر گفتگو کی۔ نامور […]